میری بلاگ کی فہرست

22/03/2026

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک

ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد


یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر

افضل ہوتا تم ہو جاتے غارت


اتنا کیا خوف ہے تمہیں باطل سے

نہیں یقین تمہیں خدا کی طاقت

نہیں یاد تمہیں معصوم بچوں کی شہادت


فراموش کیا جنہوں نے فلسطین کو

دینا ہوگا جواب محشر میں، پھر ہوگی ان کی آفت


اعمال جب رکھے جائیں گے تمہارے میزان پر

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کی بغاوت


غلام سوچ، غلام قلم، غلام شمشیر

بہتر ہوتا مر جاتے، نہ ہوتی تمہاری فضیحت


صحافی زبیر

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر افضل ہوتا تم ہو جات...