جب ای آواز کانوں میں
اذانوں کی
بڑھ گئی شدّت تجھکو پانے کی
دیوانوں میں.
یا رب مجھپے بھی ایسا کرم ہو جائے
کلام کروں زبان سے پاک اور حق ہو جائے
میرے
قلب کی کیفیت کو جانتا ہے تو
پوجتے ہیں تجھے جتنا جانتا ہے تو
ضعیف
کاندھوں کی بڑھا دی شان
جب اے ساتھ میں ساحبے امان
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں