میری بلاگ کی فہرست

18/11/2020

خاق سے پاک تک

اسنے تو بنایا سبھی کو انسان 

تیری شولا ے ملیکتی  نے تجھے 

بنا دیا انسان سے حیوان 

 


کوئ  شک نہیں اسنے انسان کو 

بڑے عمدہ انداز میں کیا پیدا

بنایا تجھے اپنا خلیفہ اور دیا ہاتھ میں  یدے بیضہ 

تو خاکی، ہے تجھ میں  نوری اور ناری 

پھینکاہے تجھے عرش سے فرش پر

بیان کرنے اسکی پاکی

(سبحان اللہ) 



خاکی ہے تیری فطرتے اعمال کے پہچاےگا  

تجھے عرش پر بنا کر نوری  

رہیگا تو فرش پر بن کے حیوان جو کرےعمل ناری 


خاق کےحسین خاق کا یزید 

خاق سے پاک خاق سے پلید 

ایک بنا شیطان ایک بنا حبیب 



ہو گیا سر تن سے جدا حسین تھا تو 

فرش تھا وہی کربلا حسین تھا تو 

ابلیس سے پوچھا کسی نے کیا جرم کیا ہے اسنے 

کہا کے جرم ہے اسکا  کافی کی حسین ہے یہ  



 تجھے مسجودے ملائکہ  بھی بنایا


صحافی زبیر  


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر افضل ہوتا تم ہو جات...