میری بلاگ کی فہرست

26/11/2020

جستجو

مجھے نفرت ہے تیرے وجود سے 

مجھے بدبو آتی ہے تیری وحشت اور غرور سے

 ظلم کرو تم یا کرو ناانصافی اہلےمسلم سے 

اے خاکے وطن آپسے 

ہمے تو موحبّت ہے پاک سے


افزایش دادن موحبّت کا دایرہ 

دامنه عشق خود را افزایش دهید

رکھ لو خاکی پر قدم اگے کا   

بڑھا  لو دایرہ عشقے مومن کا 

پوری ہو جائے دیدارے 

غوث، حسین، مرتضیٰ علی 

حسرت ہو میری بھی پوری 

ریاست مدینہ والی 


درے مستفہ ہے یہ 

ہیں اولادے علی نسلے نبی 

 جو مانگنا ہے مانگ لے 

اس در سے اے  اکبر 

 یہ وہ در ہے جہاں آبرو نہیں جاتی  


ہے ہمے عشق مراری کی تان سے 

اور چندرلیکھا  کے کامل امان سے 

یا رب کر دے بیخوف انکی ریاض    

 پڑھ لیں کلمایے حق اپنی زبان سے 




اٹھا لو ہاتھ کرو رخے مستفہ کی جانب 

صحافی زبیر 


تیری جستجو یاد رکھےگا زمانہ 

ملیگا تجھے وہ سب، پر ہمہیں نہ بھونا 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر افضل ہوتا تم ہو جات...