میری بلاگ کی فہرست

04/06/2021

فرشتے تیری جگہ پری نے لے لی

   میری حوصلہ افزائی کو مل گئی ہے پری 

فرشتے اب تیری ضرورت نہ رہی 

خدا سے مانگا تھا تخلیہ تیرے لئے

اب وہ پری پاس آ گئی 

کبھی میرے خیالوں میں تھا فرشتہ کا عسک 

میرے احساسات، میرے جذبات پر نہ تھا میرا بس  

سبحہ کے پہلے سلام کی شیرین زبان کانوں میں رس گھولتی 

فرشتے تیری جگہ اب پری نے لے لی 

تیرے دل میں نہ تھے جذبات، نہ احساس 

تو تھا بس ایک حکم کا غلام

غورو سے چور ہوا، بنا تو شیطان

غدّاری کی تونے خدا سے بھی اور آدم سے بھی

بہکا رہا تو آج انسان  



پری تو ہے میرے لئے میرے حکم  

کی تابع  

اشارے سمجھنے میں وہ ہے توجسے آگے 

کبھی تو نہ ہوا بیدار تاریکی میں میرے لئے 

وہ جاگتی رہتی ہے راتوں میں، میرے لئے 


صحافی زبیر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر افضل ہوتا تم ہو جات...