میری بلاگ کی فہرست

16/12/2025

سارے عالم میں فر کاہے کو ہے بدنام

 سر ا ام بےنقاب کر دیا ملّت کی بیٹی کو 

نقاب کھنچ لیا بپردا کر دیا دختران ا ملّت کو 


سیاست میں یہ کیسی زَعْفَْرانی غِلاظَت آئی 

ہر بچی کو کرے بپردا ہر نار میں دیکھے لگائی 


زعفرانی حاکموں سے بچ کے رہنا 

ہر نظر میں بے حیائی ہر گھر میں پلتے قصائی  


اب نہ لینا انکے ہاتھو سے کوئی تمغہ 

عزت کی پہلے کریگن رسوائی 


پرائ خاتون کو کیا سوچ ہاتھ لگایا 

حجاب اسکی مرضی کے بغیر ہٹایا 


زعفرانی درندے عورت کے لئے پہلے ہی بدنام 

چاہے ظاہر کریں خود کو مہان 


انسان اپنی تہذیب کردار سے ہوتا مہان 

یوں تو کہنے کو ہے میرا بھارت بھی مہان 

سارے عالم میں فر کاہے کو ہے بدنام 


تمہاری بھی اسمے نہیں ہے غلطی 

بھابھی پر جسکو ہے مذہبی اجازت کرنے 

 نظرے گندی 

انہونے کیا بھرے دربار میں ننگی 


صحافی زبیر 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر افضل ہوتا تم ہو جات...