میری بلاگ کی فہرست

14/12/2020

آپکے عشق میں

عشق کیا کرو گر چاہتے ہو 

جام  عاشقی

عشق والوں کی ہی کسمت میں 

ہے ان اوقات وقت کی موسیقی 

جسے تجھسےعشق نہیں 

انکی کسمت میں آتی ہے تاریکی




ان اوقاتے وقت کو 

بنا لو اپنا فلسفہ ے ورزش 

جب بلاے تمہیں  مولا، ولی یا عابد



ورزش کیا کرو کے آ جائے تمہارے اندر 

روحانی، جسمانی، ذہنی قوت 

 ہےمقابل  تمہارے  وقت کے بدترین حاکم 

جو ہیں نہایت ہی ظالم، اور  ثابت نہ ہوے عادل 

تجھسے میرے قورب اور عشق 

کی بس تین صورت 

تیری چاہت میں موسیقی پر 

کبھی رقص کبھی  ورزش 

اسکی چاہت میں جمع دولت کی  گردش 

بعداس اجل ملیگی پرواز یا پستی  

 

 

صورتے پہلی میں آپکون ہیں آ جائے اپر  

جسکو دیکھے واحد 

دوجی میں آ گئے ہم نیچے نہ دیکھے   کوئی 

تیجی میں چلے دونو اپربنے ہمسایے 

دیکھے زمانہ 

 

 

تیرے عشق میں ہم سنورنے لگے ہیں 

بس یہ ہی دعاہے تجھسے یا رب 

جب سر پر کھڑی ھو آ کے اجل 

بس یہی کہتے ہوے دم جائے نکل 

حق لا إله إلا الله  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر افضل ہوتا تم ہو جات...