میری بلاگ کی فہرست

12/11/2025

تو میرا لباس ہے

تو میرا لباس ہے 

میں تیرا لباس ہوں 

میں تجھسے واقف ہوں 

تو مجھسے واقف ہے 


تیری موحبّت کیا ہے 

قربانی کا جذبہ ہے 


میری موحبّت کیا ہے 

کفالت تیری مجھ پر واجب ہے 


تیرا فلسفہ رب پر یقین  

کو کمزور نہ کر سکا 

میرا امان تیری رحمت پر مزید پختہ ہو گیا 


تیری رحمت نے ہی نطفے کو عالمگیر بنا دیا 

ایک ذرے کو آفتاب 


ایک دھماکے سے ہوے کئی مددے خاموش 

ایک جھوٹی ساجش سے ہوے کئی بیدار 

سیاست ہے یہی ہم نہیں اسکے زممدار 


سیاست ہو یا صحافت لگے 

ہیں کرنے ہمارا قتل کردار

ان ظالموں کو کیا معلوم 

خاموش ہو کر ہمنے اپنا کردار بچایا ہے


ایک تیر سے خاموش ہوے ١٠٠٠ سوال 

ایک تیر سے ہوے کئی بدحال 

یہ ہے سیاست کی گہری چال


صحافی زبیر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر افضل ہوتا تم ہو جات...