میری بلاگ کی فہرست

31/03/2021

تیرے عشق میں

 تیرے عشق میں ضروری نہیں 

کے ہوں جسمانی کلام 

میرے جذبات معشوق کے دربار 

ہوے قوبول 

 میری صوت پہنچ گئی 

معشوق کے پاس 

اسکی صداہیں آ  گئی کانوں 

میں حق کے ساتھ 


تین مددوں پر معشوق 

سے لے لیا احد 

پہلا کر دیا تیرے حوالے 

دوسرے پر کھلا اقرار 

تیسرے پر جواب کا ہوں  منتظر 



تیرے عشق میں بھی عجیب مزہ ہے 

پرواز ہے جسکی پستی سے بالاتر

 اثر ہوتا ہے جسکا قلب پر 

اقرار کرتی ہے زبان خومار ہوتا ہے ذہین  پر 

ورجش کرتا ہے بدن 



عشق میں الفاظ  جو  اتر گئے 

  دل میں معشوق کی   

فر ہم کہاں سنتیں ہیں بات  

شیطان کی 



تیری رہنمائی، اور 

معشوق کے جواب کا ہوں منتظر 

تلاشتہ رہتا ہوں اس کتاب میں ہر دم  


صحافی زبیر 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر افضل ہوتا تم ہو جات...