میری بلاگ کی فہرست

02/02/2026

بن جائے مرکز ا فِتْنَہ

 وہ کہتا ہے مسلمانوں کو پریشان کرو 

یہ نہ بتاتا اگر انہونے حصّہ مانگ لیا تو کیا کرو 


نا پریشان کرو ہمکو اتنا کی تمہارا دیش 

بن جائے مرکز ا فِتْنَہ  

اگر مسلموں نے سرحد کےاضافہ پر بات کی تو کیا کرو 


یہ تو نا اَہلی ہے ہماری سیاست کی 

وطن پرستسی نما 

گلے میں لَعْنَت کا طوغ ڈالے رکھا ہے 


اتنے ظلم تشددت ناانصافی کی تیز ہوا پر بھی 

وطن سے موحبّت کا تمغہ پیشانی پر رکھا ہے


گر ٢٠ کروڑ نے کر دی اِضافَہ کی مانگ 

کیا بچیگا تمہارے ہاتھ کون رہیگا تمہارے ساتھ 


ہم سبھی امن پسند چاہتے ہیں انصاف کے ساتھ جینا 

 صرف ٥ فِیصَد ناانصاف شدّت پسند رہے گیں تمہارے ساتھ 


انکو معلوم ہے وطن سے موحبّت کے نام پر 

سیاست لا سکتی نہیں انقلاب 


قوم کا ہوتا رہیگا اِسْتِحصال جَب تک وطن 

پرستوں کا ملیگا ہمکو ساتھ  


صحافی زبیر 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ہر بچہ کرے گا سوال، کیوں نہ کرے بغاوت؟

 عربوں کو بھیجی گئی چوڑیاں ہوں انہیں مبارک ملت کے ساتھ جنگ میں جو ہوئے نادارِد یہود و نصاریٰ کے آگے سجدہ ریز ہو گئے رہبر افضل ہوتا تم ہو جات...